خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں پی پی پی کی ایک وکٹ گر گئی۔۔۔۔۔ سابق صوبائی وزیر مظفر سید نے تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔ مظفر سید نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔۔مظفر سید آج جلسے کے دوران پی ٹی آئی پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، انہوں نے پرویز خٹک اور محمود خان سے ملاقات کی تھی۔۔۔۔۔ لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے مظفر سید کا تعلق پیپلز پارٹی سے تھا اور وہ 30 سال تک جماعت اسلامی سے بھی وابستہ رہے تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close