پشاور بی آر ٹی بند کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟

پشاور (پی این آئی) نجی ٹرانسپورٹ کمپنی نے 75 کروڑ روپے سے زیادہ بقایاجات کی عدم ادائیگی پر سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پشاور شہر میں چلنے والی بی آر ٹی سروس شدید مالی بحران کا شکار ہے۔۔۔۔ بی آر ٹی آپریٹ کرنے والی نجی کمپنی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، محکمہ ٹرانسپورٹ اور متعلقہ حکام کو خط بھی ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ بی آر ٹی وہیکل آپریشن اور مینٹیننس سروسز کی مد میں 75کروڑ40 لاکھ روپے کے بقایاجات ہیں۔۔۔۔ رقوم کی فوری ادائیگی کی جائے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں