بلوچستان میں دہماکہ، جانی نقصان ہو گیا

بلوچستان کے شہر ژوب کے علاقے سبک زئی میں دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ژوب بم دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں