الیکشن کمیشن نے رکن صوبائی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا

الیکشن کمیشن نے ضیاء لانگو کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔الیکشن ٹریبیونل بلوچستان کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے ضیاء لانگو کو ڈی نوٹیفائی کیا۔

ضیاء لانگو حلقہ پی بی 36 قلات سے رکن بلوچستان اسمبلی تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close