کوئٹہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، پولیس تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج،پولیس تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہو گیاہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے کئی شہروں میں احتجاج کیا جبکہ کوئٹہ میں پولیس سے تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close