بارودی مواد کا دھماکہ

پشاور میں بارودی مواد کے دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

دھماکے کے فوراً بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ ریٹائرڈ ڈی آئی جی فصیح الدین کے کرایے کے کوارٹر کے باہر کیا گیا۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

حکام کے مطابق ملزمان کی تلاش جاری ہے اور واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close