گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کتنا ؟ جانئے

کراچی میں ایل پی جی کی قیمت اوگرا کی مقرر کردہ قیمت کے برعکس بڑھ کر 300 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 266 روپے فی کلوگرام مقرر کی ہوئی ہے۔

شہری اب 34 روپے فی کلوگرام زائد قیمت ادا کرنے پر مجبور ہیں، جس سے مہنگی گیس خریدنے کا بوجھ شہریوں پر بڑھ گیا ہے۔ شہریوں نے منافع خوروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے اور حکومت سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close