سرکاری و نجی ملازمین کے لیےاہم خبر آگئی

خیبر پختونخوا: سی پی فنڈ اکاؤنٹس کی رجسٹریشن لازمی، تنخواہوں کی ادائیگی رجسٹریشن سے مشروط

محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے صوبے میں سی پی فنڈ اکاؤنٹس کی رجسٹریشن لازمی قرار دیتے ہوئے تنخواہوں کی ادائیگی کو رجسٹریشن سے منسلک کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 فروری کے بعد سی پی فنڈ اکاؤنٹ رجسٹر نہ ہونے والے ملازمین کی تنخواہ جاری نہیں کی جائے گی۔ ایڈہاک اور کنٹریکٹ ملازمین اس اسکیم کے اہل نہیں ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close