باجوڑ: تحصیل ماموند کے علاقے زگہ ڈھیرئی سیوئی میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
ڈی ایس پی نیاز محمد کے مطابق واقعے کی تصدیق کر دی گئی ہے اور پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






