خبردار !!! دفعہ 144 نافذ

مری میں 25 دسمبر اور نیو ایئر پر دفع 144 نافذ، مال روڈ صرف سیاح فیملیز کے لیے کھلا رہے گا

ڈپٹی کمشنر مری نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 25 دسمبر اور نیو ایئر کے دوران مال روڈ پر صرف سیاح فیملیز کو آنے کی اجازت ہوگی، جبکہ بیچلر ٹورسٹ کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close