لاہور کے علاقے رائیونڈ پھاٹک کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔
واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی۔ ایدھی کے ترجمان کے مطابق متوفی کی شناخت عبد الرحیم کے نام سے ہوئی، جو صوابی کا رہائشی تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






