راولپنڈی ایکسپریس ٹرین کو حادثہ پیش آگیا ۔
ٹرین کالاشاہ کاکو کے مقام پر پٹری سے اتر گئی،امدادی ٹیمیں تاحال حادثے کے مقام پر نہیں پہنچیں ، مسافر اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں
ٹرین لاہور سے اسلام آباد جا رہی تھی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں