ویب ڈیسک (پی این آئی) راولپنڈی کے تھانہ ایئر پورٹ کا نام تبدیل کر کے تھانہ چکلالہ رکھ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ائیرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا گیا ، تھانہ ائیرپورٹ کا نیا نام تھانہ چکلالہ رکھا گیا ہے۔آئی جی پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں