خوفناک حادثہ ،بس متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گئی

گوجرانوالہ میں راہوالی کے قریب بریک فیل ہونے پر بس متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں خاتون جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔

دوسری جانب دلان والہ کے قریب موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close