عمرقیدکی سزا سنادی گئی

پشاور( پی این آئی )پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے توہین مذہب کے ملزم کو عدالت میں قتل کرنےکےکیس میں مجرم کو عمر قیدکی سزا سنادی۔

پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مجرم فیصل خالد کو عمرقید اور 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمےکے 2 ملزمان کو بری بھی کردیا۔پراسیکیوشن کے مطابق مجرم نے توہین مذہب کے ملزم کو عدالت کے اندر قتل کیا تھا۔

یہ واقعہ 29 جولائی 2020 کو پشاور سیشن کورٹ میں پیش آیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close