تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) سموگ میں کمی اور ماحول بہتر ہونے پر راولپنڈی ڈویژن میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے جس میں کل سے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت دی گئی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close