ایک اور اہم شخصیت کا استعفیٰ آ گیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) میں اختلافات سامنے آگئے، پشاور کے جنرل سیکریٹری تقدیر علی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق جنرل سیکریٹری تقدیر علی نے استعفیٰ کا اعلان ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا اور کہا کہ پارٹی میں معمولی اختلافات آتے رہتے ہیں، عہدوں کی تقسیم کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close