سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حدمیں تبدیلی،اب عمر کی حد کیا ؟ جانیں

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43سال کردی۔

حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد رواں سال 24جون سے ایک سال کیلئے دی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close