تبلیغی اجتماع سے آنے والی گاڑی کو حادثہ ، افسوسناک خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تبلیغی اجتماع سے آنے والی گاڑی کو بھیرہ میں حادثہ۔

حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں