ایک دن میں دوسرا دھماکہ، ہلاکتیں

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقہ درہ بازار میں بم دھماکہ ہوا ہے، جس کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہیڈ کواٹر خار ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ڈی ایس پی نعمت کا کہنا ہے کہ واقعہ کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close