خواجہ آصف کابیان، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹر سیف کا شدید ردعمل

پشاور(پی این آئی)خواجہ آصف کابیان، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹر سیف کا شدید ردعمل۔۔۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی حکومت پر دہشتگردی کی ذمے داری ڈالنا وفاقی حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے۔بیرسٹر سیف کا کہناتھا کہ آپریشن عزم استحکام کے معاملے پر عطا تارڑ نے خواجہ آصف کو جھوٹا ثابت کیا تھا،

وفاقی حکومت دہشتگردی کے بڑھتے واقعات پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ، وفاقی حکومت پی ٹی آئی کے خلاف بیان بازی کے بجائے ملکی دفاع پر توجہ دے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close