سوات میں لکڑی سے بنے سکول کی چھت گر گئی

سوات (پی این آئی)سوات میں نجی اسکول کی لکڑی سے بنی چھت گر گئی، حادثے میں 19 بچے زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق زخمی بچوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال مٹہ منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق 3 زخمی بچوں کی حالت نازک ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close