قربانی کے جانور کی فروخت پر پابندی عائد

لاہور(پی این آئی) قربانی کے جانور کی فروخت پر پابندی عائد۔۔۔محکمۂ داخلہ پنجاب نے لاہور کی شاہراہوں اور گلیوں میں قربانی کے جانور کی فروخت پر پابندی لگا دی۔قربانی کے جانور مختص 8 مویشی منڈیوں میں فروخت ہوں گے۔محکمۂ داخلہ پنجاب کے مطابق 8 مختص مویشی منڈیوں میں شاہ پورکانجراں، ایل ڈی اے سٹی ڈیفنس روڈ اور دیگر شامل ہیں۔۔۔۔لاہور(پی این آئی) قربانی کے جانور کی فروخت پر پابندی عائد۔۔۔۔

 

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close