ڈمپرکو خوفناک حادثہ، کتنا نقصان ہوگیا؟افسوسناک خبر

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقےشہید ملت روڈ پرتیزرفتار ڈمپر انڈرپاس کی چھت سے ٹکراگیا۔

حادثے کے نتیجے میں سڑک بلاک،، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔تاہم ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کی آمد وفت بحال کرادی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں