اپیکس کمیٹی اجلاس آج، علی امین گنڈاپور شریک ہوں گے یا نہیں؟

پشاور(پی این آئی)اپیکس کمیٹی اجلاس آج، علی امین گنڈاپور شریک ہوں گے یا نہیں؟مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کل اپیکس کمیٹی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی، صوبے کے مفاد کے تناظر میں وزیر اعلیٰ اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل بیرسٹر سیف کا بیان سامنے آیا تھا کہ علی امین گنڈاپور کو اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں بلایا نہیں گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close