خیبرپختونخوا حکومت بجٹ کب پیش کرے گی؟ تاریخ بتا دی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت بجٹ کب پیش کرے گی؟ تاریخ بتا دی۔۔۔۔خیبرپختونخواحکومت نے چوبیس مئی کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔خیبرپختونخواحکومت نے24مئی کوآئندہ مالی سال کابجٹ پیش کرنےکااعلان کر دیا ہےوزیرخزانہ خیبرپختونخواآفتاب عالم کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی بار صوبائی حکومت وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرےگی۔وزیرخزانہ آفتاب عالم کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن بجٹ میں تنقید برائے تنقید کے بجائےمثبت بات کرے۔ ۔۔۔۔