29 افسروں کو ہٹا دیا گیا، کون کون شامل؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 29 لا افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔۔۔ ہٹائے جانے والوں میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب گلزار احمد خان، ملک سرود احمد سمیت 5

افسران شامل ہیں۔۔۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شاہد محمود ،محمد اکرم سمیت 24 افسران کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔۔۔ پنجاب حکومت نے نوٹی فکیشن کی کاپی سپریم کورٹ، ہائیکورٹ اور دیگر اداروں کو ارسال کردی ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close