سنی اتحاد کونسل کےاہم ترین رہنما کے گھر نامعلوم افراد کا حملہ، تشویشناک خبر

پشاور (پی این آئی) سنی اتحاد کونسل کے ممبر قومی اسمبلی آصف خان کے گھر پرمبینہ حملہ کیا گیا ہے۔

“ہم نیوز” کے مطابق آصف خان کا کہنا ہے مسلح افراد نے گھر پر دھاوا بولا ، ملازمین کو زدوکوب کیا۔انہوں نے مسلم لیگ( ن) کے ایم پی اے ملک طارق اعوان پر حملے کا الزام عائدکیا۔ذرائع کا کہنا ہے پی ٹی آئی سوشل میڈیا گروپس میں اطلاع دی گئی ہے کارکن فوری ایم این اے گھر پہنچ جائیں۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے ایم این اے کے گھر پر حملے کی تفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close