تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث مزید 2اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ بونیر میں آج اور کل تمام سکولز بند رہیں گے،دیر میں آج سے غیرمعینہ مدت تک تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،محکمہ تعلیم کا کہناتھا کہ چترال میں بھی بارشوں کے باعث تعلیمی ادارے بند ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close