بیوی نے شوہر کو گولی مار دی

کراچی(پی این آئی) بیوی نے شوہر کو گولی مار دی۔۔۔شہرقائد کے علاقے گولیمار میں بیوی نے شوہر کو گولی مار دی۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت ضیااللہ کے نام سے ہوئی ہے،واقعہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پیش آیا، ماہم نامی ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کرکے اسلحہ برآمد بھی کرلیاہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close