صبح سویرے سکول وین کا افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ(پی این آئی)صبح سویرے سکول وین کا افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے پیر محل موٹر وے انٹر چینج کے قریب اسکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اسکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر کے باعث پیش آئے حادثے اسکول وین میں سوار 3بچے جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے میں 11 بچے زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق 11 زخمیوں میں سے 2 بچوں کی حالت تشویش ناک ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close