پشاور میں فائرنگ سے ہلاکتیں،

پشاور(پی این آئی)پشاور میں فائرنگ سے ہلاکتیں۔۔۔پشاور کے تھانا خزانہ کی حدود میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رقم کے تنازعہ پر پیش آیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close