غیر حاضر اساتذہ کے گرد گھیرا تنگ، بڑی کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ(پی این آئی) غیر حاضر اساتذہ کے گرد گھیرا تنگ، بڑی کارروائی کا فیصلہ۔۔۔ بلوچستان میں سکولوں سے غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں مختلف کیڈرز کے 2ہزار عادی غیر حاضر ٹیچرز کی برطرفی اور غیر فعال سکولوں کی فعالیت اور تدریسی سٹاف کی کمی کو پورا کرنےکیلئےکنٹریکٹ پراساتذہ کی بھرتی کا فیصلہ کیا گیا، تدریسی سٹاف کی کمی کو پورا کرنےکیلئےکنٹریکٹ پراساتذہ بھرتی کیے جائیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں