وزیر تعلیم کی سرکاری گاڑی چوری ہو گئی

راولپنڈی(پی این آئی)وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری کرلی گئی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیرتعلیم کا کہناتھا کہ چوری کی گئی گاڑی کی مالیت 65لاکھ روپے ہے،رات کو گاڑی گھر کے سامنے کھڑی تھی، صبح نکلا تو گاڑی غائب تھی،وزیرتعلیم گلگت بلتستان کی مدعیت میں تھانہ نیوٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close