ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی (پی این آئی)ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔راولپنڈی کی ہاؤسنگ سوسائٹی سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق لاشیں میاں بیوی اور کمسن بچی کی ہیں۔ پولیس نے بتایاکہ تینوں افراد کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرجانے سے جاں بحق ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لواحقین نے لاشیں اسپتال منتقل کرنے سے انکار کردیا ہے۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close