کراچی، گاڑی پر فائرنگ

کراچی(پی این آئی)کراچی، گاڑی پر فائرنگ۔۔۔۔۔کراچی میں نیپا فلائی اوور کے قریب خاتون وکیل اور ان کے شوہر فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہوگئے۔ایڈووکیٹ مہوش نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔ خاتون وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں قتل کرنے کی کوشش کی گئی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close