صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ کردی گئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144نافذ کردی گئی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہر میں دفعہ 144نافذ کردی،ڈپٹی کمشنر کاکہنا ہے کہ 15روز کیلئے دفعہ 144نافذ کی گئی ہے،اسلحہ ساتھ رکھنے اور نمائش پر مکمل پابندی ہو گی،خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close