دہشت گرد حملہ، جوابی کارروائی

پشاور (پی این آئی) ضلع لکی مروت میں پولیس نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔۔۔۔ پولیس حکام کےمطابق لکی مروت کے علاقے وکی ون فائیو گنڈی چوک پردہشتگردوں کاحملہ ناکام بنایا گیا۔۔۔۔۔ڈی پی او لکی مروت طارق حبیب کے مطابق 6 دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں حملہ کیا تاہم سکیورٹی اہلکاروں نے دہشتگردوں کومورچہ زن ہونے سے پہلے ہی فائرنگ کرکے بھگا دیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close