مراد راس کے کاغذاتِ نامزدگی میں اعتراض سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے سابق وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما مراد راس کے کاغذات میں اعتراض سامنے آگیا۔
مراد راس کے پی پی 161 سے ایک کاغذات جمع ہوگئے جبکہ ایک پر اعتراض لگ گیا۔
ریٹرننگ آفسر کے مطابق مراد راس کے تائید کنندہ کا ریکاڈ انتخابی فہرست میں موجود نہیں ہے، الیکشن کمیشن نے ہمیں جو فہرست جمع کروائی ہے اس کی تفصیل ہمارے پاس ہے۔

اس حوالے سے مراد راس کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس جو ریکارڈ آرہا ہے وہاں پر تائید کنندہ کا نام موجود ہے۔

close