کون کون سی موٹر وے ، کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کی انتظامیہ نے لاہور میں فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے شہرکی سڑکوں کی صفائی شروع کر رکھی ہے جہاں رات گئے لکشمی چوک، ڈیوس روڈ اورگوالمنڈی کے اطراف سڑکوں کی دھلائی کی گئی۔۔۔ دوسری جانب سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث ٹریفک کی روانگی معطل ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ دھند کی شدت کے باعث ایم فائیو ملتان سے گھوٹکی تک بند کردی گئی، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم فور فیصل آباد سے عبدالحکیم اور ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ تک بند کردی گئی ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں