سینئر لیڈر پی ٹی آئی کو3 ایم پی او کے تخت حراست میں لے لیا گیا

پشاور(آئی این پی )سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رہائی نہ مل سکی صوابی پولیس نے 3 ایم پی او کے تخت حراست میں لے لیا سابق سپیکر قومی اسمبلی کو 9 مئی کو نجی املاک کے مقدمے میں آج صبح ہی ضمانت ملی تھی آج صبح جوڈیشل مجسٹریٹ عادل مثل نے اسد قیصر کی 90 ہزار دونفری ضمانت منظور کردی اسد قیصر پر 9 مئی کو نجی املاک کیتوڑپھوڑ کیالزامات ہیں پی ٹی آئی رہنما ایک ہفتہ سے مردان جیل میں ہے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر تھانہ پڑانگ چارسدہ میں درج مقدمے میں ضمانت ملنے کے بعد گرفتارکرلئے گئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close