سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد (آئی این پی )اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ اینٹی کرپشن نے تیمور سلیم جھگڑا کے اسلام آباد والے گھر پر چھاپہ مارا۔تیمور سلیم جھگڑا گھر پر موجود نہیں تھے گرفتار نہیں ہو سکے-یاد رہے کہ گزشتہ روز اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کو بھی اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close