راولپنڈی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے آج صبح رہا کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق رہا کیے جانے والے پی ٹی آئی کارکنان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے احکامات پر رہا کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ اس حوالے سے اڈیالہ جیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کارکنان کے خلاف 9 مئی کے پُر تشدد مظاہروں میں ملوث ہونے پر مقدمات درج کیے گئے تھے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں