منشیات فروش گرفتار، شاپر سے ایک کلو بھنگ برآمد کر لی گئی

سکھر(آئی این پی)سکھر پولیس کی کاروائی ،ایک منشیات فروش گرفتار ،بھگ برآمد ،مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق قاسم آباد مارکیٹ سکھر سے تھانہ اے سیکشن سکھر پولیس نے دوران گشت ایک جوابدار بنام شاھد عرف راجہ ولد خدا بخش منگریو سکنہ نواں گوٹھ سکھر کو گرفتار کر کے قبضے سے ایک شاپر میں ایک کلو بھنگ برآمد کرکے تھانہ اے سیکشن سکھر پر لاکپ کردیا اور سرکار کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 280/2023 قلم 9/B. کے تحت درج کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close