اہم ترین سرکاری عہدیدار نے منصب سے استعفیٰ دے دیا

پشاور(آئی این پی )ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد فاروق آفریدی نے کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد فاروق آفریدی نے عہدے سے مستعفی ہوتے ہوئے کہا کہ استعفیٰ ذاتی مصروفیات کی بناء پر پیش کیا ہے۔واضح رہے کہ محمد فاروق آفریدی مارچ 2023ء کو بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل تعینات ہوئے تھے، گزشتہ ماہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل فضل شاہ مہمند بھی عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close