نوجوان لڑکی نے فلیٹ سے چھلانگ لگا کرمبینہ خودکشی کرلی، شناخت کیا نکلی؟

کراچی(آئی این پی)پی آئی بی کالونی پریس کواٹرز کے قریب فلیٹ سے چھلانگ لگا کر نوجوان لڑکی نے مبینہ خودکشی کرلی، لاش سول اسپتال منتقل کی گئی ، شناخت 30 برس کی انزلہ دختر شاہد کے نام سے ہوئی ہے،پولیس کے مطابق وجہ خودکشی معلوم نہیں ہو سکی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close