پشاور، قصہ خوانی بازار میں گیس دھماکہ

پشاور (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور کے قصہ خوانی بازار میں گیس کا دھماکا ہوا ہے۔۔۔۔ امدادی اداروں کی طرف سے کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق گیس دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔۔۔ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ قصہ خوانی بازار کے میں دھماکا مین ہول میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا۔۔۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close