شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ (آن لائن)مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹر ڈ کے جنرل سیکرٹری سید عبدالقیوم آغا نے گزشتہ روز 12ربیع الاول کے دن مستونگ اور ہنگومیں ایک المناک سانحہ جس میں سینکڑوں افراد شہید اورسینکڑوں زخمی ہوئے کل بروز اتوار اہلسنت والجماعت اور انجمن تاجران مستونگ کی کال پر شٹرڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور تاجروں سے کل کے ہڑتال کو کامیاب بنانے کی اپیل بھی کی۔۔۔ ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close