نارووال کے لڑکے سے شادی کرنے والی ویت نامی لڑکی نے کیا رائے دے دی؟

نارووال(آئی این پی)ویتنام کی لڑکی نے نارووال کے نجی کالج کے لیکچرار طاہر سے شادی کرلی،دونوں کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی، ویتنام کی ایشن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام آمنہ رکھا،آمنہ نے کہا کہ پاکستانیوں سے مل کر اپنائیت کا احساس ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close