فیصل آباد ائر پورٹ پر ایک ہزار سمگل شدہ سمارٹ فونز، ڈرون کیمرے پکڑے گئے، کون پکڑا گیا؟

فیصل آباد (پی این آئی) کسٹم حکام نے فیصل آباد ائرپورٹ پر بڑی تعداد میں سمگل شدہ سمارٹ فونز، ڈرون کیمرے اور دیگر سامان ضبط کر لیا ہے، میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد آئر پورٹ پر کسٹم حکام نے تین مشتبہ سمگلروں کو گرفتار کیا جو شارجہ سے فیصل آباد پہنچے تھے۔ کسٹمز حکام نے مسافروں کے سامان سے 971 اسمارٹ فونز، 78 آئی پوڈز، ڈرون کیمرہ، گیم ہارڈویئر قبضے میں لے لیا۔ مشتبہ سمگلروں نے یہ اشیاء اپنے تھیلوں اور شاپرز میں چھپا رکھی تھیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close